21 اکتوبر 2024 - 16:00
ویڈیو| غزہ: کڑی دھوپ میں زخمی بہن کندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں جانے والی فلسطینی بچی کی ویڈیو وائرل

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق ایک ننگے پاؤں فلسطینی بچی نے اپنی زخمی بہن کو اٹھائے جانے کے دردناک مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔ اس بچی کا کہنا ہے کہ اس کی بہن کو کار نے ٹکر ماری تھی اور میں اپنی بہن کو پچھلے ایک گھنٹے سے کندھے پر اٹھا کے لا رہی ہوں۔